نئی دہلی، 21 جنوری (یواین آئی) وزیر اعلی اروند کجریوال نے منگل کو کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات میں میرا مقصد ہے-بدعنوانی کو ہرانا اور دہلی کو آگے لے
جانا۔
مسٹر کجریوال نے آج نئی دہلی اسمبلی سیٹ سے نامزدگی داخل کرنے سے پہلے یہ بات کہی۔
وہ الیکشن افسر کے دفتر میں وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ سے کل فارم داخل نہیں کر سکے تھے۔