the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:05جنوری(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے غازی آباد کے مرادنگر میں چھت کے گرنے سے ہلاک شدگان کے ایل خانہ کو 10-10لاکھ روئے مالی مدد اور بے گھر اہل خانہ کو رہائش گاہ دینے کا اعلان کیا ہے آفیشیل ترجمان نے منگل کو بتایا کہ مسٹر یوگی نے مرادنگر حادثے کے مہلوکین کے اہل خانہ کو 10-10لاکھ روپئے مالی تعاون کے طور پر دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ہر بے گھر کنبے کو ایک رہائش گاہ بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعلی نے تعمیراتی کام سے سرکاری خزانے کو



ہوئے نقصان کی تلافی متعلقہ ٹھیکیدار اور انجینئروں سے کرنے کی ہدایت دی ہے۔انہوں نے اس حادثے کے ملزمین کے خلاف این ایس اے کے تحت بھی کاروائی کئے جانے کی ہدایت دی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اتوار کو تیز بارش کے درمیان مرادنگر یں بنبا شاہراہ پر واقع شمشان گھاٹ احاطے کی دیوار اور چھت منہدم ہوگئی تھی۔ حادثے کے وقت شمشان گھاٹ پر آخری رسوم کی ادائیگی چل رہی تھی اور اس دوران وہاں تقریبا 40سے زیادہ افراد ملبے کے نیچے دب گئے تھے۔حادثے میں 25افراد کی موت ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.