the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 29 دسمبر (یو این آئی ) ممبئی کی مقامی عدالت کے روبرو ممبئی پولیس نے رواں سال کے آغاز میں ممبئ کے گیٹ وے آف انڈیا میں شہری ترمیم قانون سی اے اے کے مخالف مظاہرے کے دوران 'آزاد کشمیر' کا پوسٹر لہرانے کے الزام میں مسلم نوجوان دوشیزہ مہک مرزا پربھو کے خلاف درج مقدمے کو ختم کرنے کے لئے اپنی 'سی سمری' رپورٹ داخل کی ہے۔

عدالت نے رپورٹ کو اپنے ریکارڑ پر رکھنے کے بعد معاملے کی سماعت ملتوی کر دی ہے
قانون کی اصطلاحات میں "سی سمری"رپورٹ اسے کہتے ہے جب پولیس کو اس بات کا پختہ ثبوت دستیاب نہ ہو کہ اسکی جانب سے ملزم یاملزمہ کے خلاف درج شدہ ایف آئ آر صحیح ہے یا غلط ہے یاپھر



متزکرہ ایف آئ آرمجرمانہ یا شہری معاملات کے زمرے میں آتا ہو
ایسے معاملات میں بجاے ملزم کے خلاف کاروائ کرنے کے پولیس کو معاملے کی تحقیقات کرنے کے بعد اسے ختم کرنے کا قانونی اختیار ہے
اسی اختیار کے تحت آج پولیس عدالت سے رجوع ہوئ تھی
مہک کے خلاف ممبئ کے قلابہ پولیس نے تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا تھا جس میں ملک دشمن سرگرمیاں بھی شامل تھی
واضح رہیکہ ماہ جنوری میں دہلی کے جے این یو میں ہوئ طلباء سے مار پیٹ اور تشدد کے واقعات اور سی اے اے کے خلاف ممبئ کے گیٹ وے آف انڈیا پر چند طلباء تنظیموں نے مظاہرہ کیاتھا جسکے دوران مہک نے آزاد کشمیر کا پوسٹر لہرایا تھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.