the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 اپریل (یو این آئي) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کے روز سیشل کے صدر واویل رامکلاون کے ہمراہ ورچوئل سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور ہندوستان کے تعاون سے جزیرے کے ملک میں تعمیر ہونے والے متعدد منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
وزارت خارجہ کے مطابق اس سربراہ اجلاس کے دوران سیشل میں ​​مجسٹریٹ کورٹ کی نئی عمارت اور ایک سولر



پاور پلانٹ کا افتتاح کیا جائے گا اور 10 کمیونٹی ڈیولپمنٹ پروجیکٹوں کے افتتاح کے ساتھ سیشلز کوسٹ گارڈ کے لئے ایک گشتی فوجی جہاز تفویض کیا جائے گا۔
سیشلز کے دارالحکومت وکٹوریہ میں ​​مجسٹریٹ کورٹ کی عمارت ہندوستان کے ذریعہ اس ملک میں تعمیر ہونے والا سب سے بڑا سول انجینئرنگ پروجیکٹ ہے۔ اس عدالتی عمارت میں جدید ترین سہولیات میسر ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.