the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 24 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز سمندری طوفان 'نیوار' سے نمٹنے کی تیاری کے سلسلے میں تمل ناڈو اور پڈوچیری کے وزرائے اعلی سے فون پر گفتگو کرکے موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔

مسٹر مودی نے تمل ناڈو کے وزیر اعلی ای کے پلانیسوامی سے ٹیلیفون پر بات کرکے سمندری طوفان کے سلسلے میں ریاستی حکومت کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں اور احتیاطی اقدامات کے بارے میں اطلاعات حاصل کیں۔
وزیر اعظم نے تمل ناڈو حکومت کو ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔



"Helvetica Neue", sans-serif; margin: 0px; padding: 0px; white-space: pre-wrap; overflow-wrap: break-word; min-width: 0px; position: relative; cursor: text;">Spoke to Tamil Nadu CM Shri @EPSTamilNadu and Puducherry CM Shri @VNarayanasami regarding the situation in the wake of Cyclone Nivar. Assured all possible support from the Centre. I pray for the safety and well-being of those living in the affected areas.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.