the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 فروری (ذرائع) منی پور اسمبلی انتخابات 2022: الیکشن کمیشن نے منی پور اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کی تاریخوں میں تبدیلی کی ہے۔ 
تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق اب ریاست میں پہلے مرحلے کی پولنگ 28



فروری کو اور دوسرے مرحلے کی پولنگ 5 مارچ کو ہوگی۔
کمیشن نے پہلے ریاست میں پہلے مرحلے کے لیے 27 مارچ اور دوسرے مرحلے کے لیے 3 مارچ کی تاریخ مقرر کی تھی۔ منی پور سمیت پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج 10 مارچ کو آئیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.