the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 29اکتوبر (یواین آئی)ممتا بنرجی کے گوا دورے کے موقع پر ہندوستانی ٹینس کھلاڑی اور اولمپک تمغہ جیتنے والے لینڈر پیس نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی موجودگی میں گوا میں ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے۔
اس کے



علاوہ سینئر اداکارہ سماجی و کارکن نفیسہ علی، جنہوں نے 2004 کے لوک سبھا انتخابات میں جنوبی کلکتہ سے بنرجی کے خلاف مقابلہ انتخاب لڑا تھا نے بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

لینڈر پیس اگرچہ کلکتہ میں پیدا ہوئے، پیس کے والد گوا کے نژاد ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.