the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،29 جنوری (ذرائع)  تلنگانہ انڈسٹری اور آئی ٹی کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے جمعرات کے روز حیدرآباد کے قریب باٹا سنگارام میں ایک ایچ ایم ڈی اے ٹرک ڈاک لاجسٹک پارک کا افتتاح کیا- اسکے ساتھ انہوں نے لاجسٹک علاقے کو فروغ دینے کے مقصد سے اس طرح کے اور پارک قائم کرنے کے منصوبے کا اشارہ دیا ہے-
افتتاح کے بعد وزیر نے کہا کہ ریاستی حکومت نے سبھی شعبوں میں شہر کو ترقی دینے کے لیے مختلف اقدامات کی شروعات کی ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.