the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،25دسمبر(یواین آئی)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اوروزیراعظم نریندرمودی نے ملک کے عوام کو بدھ کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا،’’ ملک کے عوام ،خاص طورسے ہندستان اور بیرون ملک رہنے والے عیسائی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس کی مبارک باد ۔یہ رحم ،محبت و بھائی چارہ کی اقدار کے تئیں ہماری عہد بستگی کو ازسرنو توانائی بخشنے



کادن ہے ۔ہماری تمنا ہے کہ عیسی مسیح ہماری زندگیوں میں خوشیاں لائیں ۔‘‘
مسٹر مودی نےٹویٹ کیا،’’ کرسمس کی مبارک باد ،ہم انتہائی خوشی کے ساتھ عیسیٰ مسیح کے بہترین خیالات کو یاد کرتے ہیں۔وہ خدمت اور ہمدردی کی علامت ہیں۔انہوں نے لوگوں کےدکھوں کو کم کرنے میں اپنی ساری زندگی قربان کردی۔ان کی تعلیمات پوری دنیا میں لاکھوں لوگوں کو تحریک دیتی ہیں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.