the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
لکھنؤ:17جنوری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اجودھیا سے کولکاتہ کے درمیان ائیر انڈیا کی اڑان کا آغاز وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو ہری جھنڈی دکھا کر کیا لکھنؤ میں اپنے سرکاری



رہائش سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ یوگی نے اجودھیا کولکاتہ کے درمیان ہوائی سروس کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اجودھیا آنے والے وقت میں ملک ودنیا میں سیاحت کے لئے سب سب سے اہم شہر ہونا جارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.