the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
جموں، 3 جنوری (یو این آئی) فوج نے جموں کے ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پیر کی صبح در اندازی کی ایک اور کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک در انداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے بی ایس ایف ذرائع نے بتایا کہ بی ایس ایف اہلکاروں نے پیر کی صبح ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر بھولی چک پوسٹ کے نزدیک پاکستان کی طرف سے ایک شخص کو



فینس کی طرف آتے ہوئے دیکھا انہوں نے کہا کہ فوج کی طرف سے کئی وارننگس کے باجود بھی مذکورہ شخص آگے بڑھتا گیا اوراس نے فینس کے نزدیک پہنچ کر در اندازی کرنے کی کوشش کی۔
مذکورہ ذرائع کا کہنا تھا کہ بعد میں فوجی جوانوں نے اس پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ در انداز کی لاش ابھی بھی وہیں پڑی ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.