the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اختلاف رائے کی آوازوں کو دبانے کے لئے انسداد دہشت گردی قوانین کے غلط استعمال کو جمہوریت کے خلاف قرار دیا ہے جسٹس چندرچوڑ نے پیر کی دیر شام کو ہند- امریکہ قانونی تعلقات سے متعلق ایک



پروگرام میں کہا کہ انسداد دہشت گردی قانون سمیت انسداد جرائم کے مختلف قوانین کا غلط استعمال کرکے اختلاف رائے کی آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے، جو جمہوریت کے حق میں نہیں ہے۔
انہوں نے عدالتوں کو ترجیحی بنیادوں پر شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کا مشورہ دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.