the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ٹوکیو 27 مارچ (اسپوتنک) جنوبی جاپان کے ریوکو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریختر پیمانے پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔

امریکہ کے جیولوجیکل سروے سینٹر نےبتایا کہ جمعہ کے روز تقریباً



22:02 بجے آئے زلزے کا مرکز صوبہ اوکی ناوا کے ہیرا رہ شہر سے 147 کلومیٹر شمال میں اور زمین کی سطح سے 153 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
زلزلے کے باعث کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور سونامی کی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.