the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
سری نگر،28 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے ضلع کولگام کے یاری



پورہ فرصل میں ’سی‘ زمرے کے ایک جنگجو، جس نے حال ہی میں جنگجوؤں میں صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی، کو گرفتار کیا۔

انہوں نے گرفتار شدہ کی شناخت شاکر احمد ساکن امام صاحب شوپیاں کے بطور کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.