the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 15 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے تحت مہنگائی مسلسل عوام کو تباہ کر رہی ہے اور اس بار نومبر میں تھوک مہنگائی نے 12 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے منگل کو حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو رہی ہے اور عوام کو راحت دینے کے بجائے ٹیکس لگا کر عوام کو لوٹ رہی ہے۔
مسٹر



سرجے والا نے کہا، "ریکارڈ بے روزگاری اور گھٹتی آمدنی کے درمیان مہنگائی بدستور تباہی مچا رہی ہے۔ جنوری 2022 میں خوردہ (تھوک) مہنگائی 6.01 فیصد، اشیائے خوردنی کی مہنگائی 10.3 فیصد ہو گئی گئی۔ جبکہ نومبر 2021 میں ہی تھوک مہنگائی کی شرح 14.23 فیصد کے ساتھ 12سال کا ریکارڈ توڑا تھا۔ پھر بھی ٹیکس لوٹ جاری رہے گی"۔
اس کے ساتھ انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں مہنگائی میں اضافے کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.