the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کٹیہار، 28 جنوری (یو این آئی) ہندوستان اور اس کے پڑوسی ملک بنگلہ دیش کے افسران کی فروری میں مجوزہ میٹنگ سے دونوں ممالک کے مابین مسافر ایکسپریس ٹرین جلد شروع ہونے کی امید ہے۔
بہار میں نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے ڈویژنل ریل منتظم رویندر کمار ورما نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ کٹیہار ریلوے ڈویژن کے ہلدی باڑی اور پڑسی ملک بنگلہ دیش کے چلہاٹی کے درمیان 17 دسمبر 2020 کو 55 برسوں بعد مال گاڑی کی کامیاب شروعات کے بعد حکومت ہند نے اب دونوں ممالک کے مابین



ایکسپریس ٹرین خدمات شروع کرنے کا فیژلہ کیا ہے۔
مسٹر ورما نے بتایا کہ ٹرین شروع کرنے کے لئے فروری 2021 کے پہلے ہفتے میں کٹیہار ریل ڈویژن کے افسران اور بنگلہ دیش کے ڈھاکہ ریلوے ڈویژن کے افسران کے مابین ایک اہم میٹنگ ہونے والی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مجوزہ میٹنگ بہت ہی اہم ہے جس میں کٹیہار ریلوے ڈویژن کے افسران کے ساتھ بنگلہ دیش کا ایک وفد شرکت کرے گا۔ اس میٹنگ میں نیو جلپائی گوڑی اور ڈھاکہ سے ریل مسافر خدمات شروع کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.