حیدرآباد 9نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کے رچاکنڈہ پولیس کمشنر مہیش بھگوت نے چٹان پلی انکاؤنٹر کی جانچ کے لئے تشکیل دی گئی خصوصی جانچ ٹیم کے 7 ارکان کے ساتھ آج
اجلاس منعقد کیا۔
انھوں نے جانچ میں شدت پیدا کرنے ٹیم کے ارکان کو ذمہ داریاں دیں۔
امکان ہے کہ ٹیم کے ارکان کسی بھی وقت انکاؤنٹر کے مقام کا معائنہ کرسکتے ہیں۔