the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،29جون(یواین آئی)ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر 130چالانات والی گاڑی کے مالک کے خلاف شہر حیدرآبادمیں جوبلی ہلز پولیس نے ایک معاملہ درج کرلیا۔
ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر پربھاکرریڈی نے کہا کہ



جوبلی ہلز چیک پوسٹ پر کل شب گاڑیوں کی تلاشی کے دوران جوبلی ہلز روڈ نمبر2کی طرف جانے والی ایک گاڑی کو روکا گیا۔
اس گاڑی کے چالانات جب آن لائن معلوم کئے گئے تو اس پر ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی کے 130چالانات کا پتہ چلا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.