the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تمل ناڈو/31اکتوبر(ایجنسی) تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں مسلسل ہو رہی بارش سے ایک بار پھر 2015 کے بعد سیلاب کا خطرہ منڈلا رہا ہے. تمل ناڈو حکومت نے محکمہ موسمیات کی وارننگ کے بعد چنئی، کانچی ورم، تروولور اضلاع میں اسکولوں اور کالجوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے. محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹے تک بھاری بارش کا خدشہ کا ظاہر کیا ہے.

تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا حکم ایجوکیشن



ڈپارٹمنٹ نے محکمہ موسمیات کی اس اطلاع کے بعد لیا، جس میں کہا گیا ہے کہ جمعہ سے پہلے بارش رکنے کا امکان کم ہے.

اس سے پہلے پیر کو طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہوئی 8 ملی میٹر بارش کی وجہ سے علاقے میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے. چنئی میں 35 سے 55 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں. پڈوچیری اور مضافات میں بھاری بارش ہوئی. اس سے نچلے علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور بہت سے جگہ پیر کو ٹریفک جام رہی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.