the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) کورونا وائرس (کووڈ-19) کی ویکسین لینے کے بعد ہر شخص کو ٹیکہ کاری سینٹر میں کم از کم آدھے گھنٹے آرام کرنا پڑے گا تاکہ اگر وہ ویکسین لینے کے بعد کوئی پریشانی محسوس ہو تو وقت پر اس کا علاج کیا جاسکے۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے پیر کے روز کہا کہ ہر شخص کو کورونا ویکسین کی خوراک لینے کے بعد ٹیکہ کاری سنٹر میں کم از کم آدھے گھنٹے کا آرام کرنا چاہئے۔
اگر کوئی شخص کورونا ویکسین لینے کے بعد کسی بھی قسم کی تکلیف محسوس کرتا



ہے تو اسے نزدیکی طبی حکام، اے این ایم یا آشا کارکن کو مطلع کرنا چاہئے۔
ٹیکہ کاری کے بعد ہلکا بخار آنا اور انجیکشن کی جگہ پر درد ہونا معمول کی بات ہے۔ مرکزی حکومت نے تمام ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ کورونا ویکسین کے مضر اثرات سے نمٹنے کے لئے پوری تیاری کرے۔
وزارت صحت نے یہ بھی کہا ہے کہ لوگ کورونا ویکسین لینے کے بعد بھی کووڈ-19 کی ہدایات پر عمل کریں۔ ماسک لگائیں، ہینڈ سنیٹائزر کا استعمال کریں اور ایک دوسرے سے دو گز کی دوری رکھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.