the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،28دسمبر(یواین آئی)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہاہے کہ کسان نئے زراعتی قانون سے پیداہوئے بحران کی وجہ سے احتجاج کررہے ہیں اور حکومت کو اپنی جوابدہی پر کاربندرہتے ہوئے ان سے بات کرنی چاہئے محترمہ پرینکا گاندھی نے کانگریس کےقیام کے 135سال مکمل ہونے پر یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کے بعد



صحافیوں سے کہاکہ حکومت کو کسانوں سے بات کرنی چاہئے ، انکی بات سننی چاہئے اور کسان مخالف تینوں قوانین واپس لینے چاہئیں ۔
کانگریس نے آج اپنے قیام کے 135سال مکمل ہونے پر یہاں ایک پروگرام کا انعقادکیا جس میں محترمہ پرینکا گاندھی سمیت پارٹی کےکئی سرگردہ رہنماؤں نے شرکت کی ۔اس دوران پرچم لہرایاگیااور سبھی رہنماؤں نے ملکر قومی ترانہ گایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.