the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنجی، 11 فروری (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اروند کیجریوال نے جمعہ کو گوا کے ووٹروں سے عام آدمی پارٹی کو ریاست میں خدمت کرنے کا موقع دینے کی اپیل کی۔
مسٹر کیجریوال نے کہاکہ"میں گوا کے لوگوں سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ یہ الیکشن ریاست کا مستقبل بدل سکتا ہے۔ آپ سب نے کانگریس کو 27 سال، بھارتیہ جنتا پارٹی کو 15 سال دیے لیکن دونوں نے ریاست کے لیے کچھ نہیں کیا۔ اگر آپ انہیں دوبارہ پانچ سال دے دیں



تو کچھ نہیں بدلنے والا، سب کچھ جوں کا توں رہے گا۔ عام آدمی پارٹی نے دہلی میں بہت کام کیا ہے، میں گوا کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ایک مرتبہ عام آدمی پارٹی کو ووٹ دیں۔
انہوں نے بتایا کہ گوا پر 24 ہزار کروڑ کا قرض ہے، اگر کانگریس اور بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو یہ قرض بڑھ کر پچاس ہزار کروڑ تک پہنچ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر لوگ بی جے پی کو ہرانا چاہتے ہیں تو اے اے پی کو ووٹ دیں کیونکہ اگر وہ کانگریس کو ووٹ دیں گے تو یہ بی جے پی کو ہی جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.