the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،20 نومبر(اعتماد) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) انتخابات میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کی طرف سے اتارے جانے والے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کردی ہے- ٹی آر ایس نے جمعہ کو 25 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی ہے-
وزیراعلی کے سی آر نے جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے اب تک اپنی پہلی فہرست میں 105 اور دوسری فہرست میں 20 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا تھا-
بتادیں کہ 18 نومبر سے پرچہ



نامزدگی داخل کیے جارہے ہیں- 20 نومبر کو پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ ہے- 21 تاریخ کو نامزدگی کی جانچ کی جائے گی- 22 نومبر کو 3 بجے تک نام واپس لیے جاسکیں گے- 22 نومبر کو ہی شام کو امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا جائے گا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.