the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 22 ستمبر (یو این آئی) وزیر مملکت برائے تجارت انوپریہ پٹیل نے کہا ہے کہ صنفی مساوات نہ صرف خواتین کے فائدے کے لیے ہے بلکہ یہ معاشرے اور قوم کے فائدے کے لیے بھی ہے وزارت تعلیم اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے زیر اہتمام 17 ستمبر سے 7 اکتوبر تک منعقد ہونے والے گڈگورننس پر ویبینار سیریز کے طور پر ، بدھ کے روز خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سےقومی ویبینار کا انعقاد کیا گیا تقریب کے دوران اپنے خطاب میں محترمہ پٹیل نے کہا کہ مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں حقوق ، یکساں کردار اور یکساں مواقع کی ضرورت ہے تاکہ دونوں زندگی کے تمام شعبوں میں برابر کا حصہ



ڈالیں۔
انہوں نے کہا کہ توجہ وسائل تک خواتین کی رسائی ، زندگی پر ان کا کنٹرول اور فیصلہ سازی کے حقوق پر مرکوز ہونی چاہیے۔
محترمہ پٹیل نے کہا کہ ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن میں خواتین کا ایک جامع کردار ہے۔ حکومت کی مختلف اسکیمیں جیسے جن دھن یوجنا ، اُجوالا یوجنا ، بیٹی بچاؤ-بیٹی پڑھاؤ ، سکنیا سمریدی یوجنا اور خواتین کی زندگی کو بہتر بنانے کے مقصد سے محروم طبقات کی خواتین کے لیے وظائف ان کی مثالیں ہیں۔
"صنفی مساوات کی رکاوٹ ذہنیت میں گہری سرایت کرتی ہے۔ اس ذہنیت کو تبدیل کرنے کے لیے معاشرے میں اجتماعی کوشش ہونی چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.