the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن ، 5 جون (اسپوتنک) گروپ آف سیون (جی 7) ممالک نے کووڈ 19 اور مستقبل میں وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے ویکسین اور کلینیکل ٹرائلز پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
برطانیہ کی



حکومت نے یہ اعلان آکسفورڈ یونیورسٹی میں جی 7 کے وزرائے صحت کی دو روزہ میٹنگ کی میزبانی کے بعد کیا۔
سرکاری بیان کے مطابق ، علاج اور ویکسینوں کا کلینیکل ٹرائل جلد شروع کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.