the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 23 جنوری (ذرائع) تلنگانہ کے چیف منسٹر اور ریاستی کانگریس کے سربراہ اے ریونت ریڈی کے ساتھ بروز منگل 23 جنوری کو چار بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) ایم ایل ایز کی میٹنگ نے ریاست کے سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔ اسے ایک خیر سگالی ملاقات



کہا جارہا ہے-
نرساپور کی ایم ایل اے سنیتھا لکشما ریڈی، دبک ایم ایل اے کوٹھا پربھاکر ریڈی، پٹن چیرو  ایم ایل اے گڈیم مہیپال ریڈی، اور ظہیر آباد کے ایم ایل اے مانک راؤ نے ریونت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی- اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ کو گلدستہ پیش کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.