the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مہارشٹرا/17جولائی(ایجنسی) عام طور پر شادیوں میں بارتیوں کو تحفے میں چاندی یا سونے کا سکہ، برتن، کپڑے یا اور کوئی مہنگی چیز دی جاتی ہے- لیکن مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں ایک کسان نے اپنے بیٹے کی شادی میں بارتیوں کو تحفے میں جو دیا وہ چونکانے والا تھا- کسان نے سبھی بارتیوں کو تحفے میں نیم کے پودے دیئے- پودے کو محفوظ لے جانے کے لیے کپڑے کی تھیلی دی جس پر ماحولیاتی تحفظ کا پیغام لکھا ہوا تھا- کسان کسان نے کل 1000 نیم کے پودے تحفے میں دیئے اور تمام بارتیوں سے



خاص گذارش کی کہ وہ ان پودوں کو اپنے یہاں لگائے اور انکی دیکھ بھال بھی کریں-
کسانوں کا کہنا تھاکہ ماحول بچے گا تو کھیتی بچے گی اور کھیتی بچے گی تو ہی کسان بچے گا- واقع مہارشٹرا کے جلگاؤں ضلع کی چوپڑا تحصیل کے ایک گاؤں کا ہے- گرداس واگ کے بیٹے وککی واگ کی شادی ساورکھیڑا کے رہنے والے چھوٹے سردار کی بیٹی روشنی کے ساتھ طے ہوئی تھی- باقی کچھ ویسا ہی ماحول تھا جیسا عام شادیوں میں ہوتا ہے-
لیکن جو سب سے عجیب بات تھی وہ یہ کہ بارتیوں کو تحفے میں نیم کا پودہ دیا گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.