the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد یکم اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں بی آرایس کے دور حکومت کے دوران پانی کی نکاسی کا شعبہ تباہ ہو



گیا۔ انہوں نے کہا کہ اضلاع میں دورہ کے دوران سابق وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کی طرف سے کیا گیا ہر دعوی جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی آرایس حکومت نے کسانوں کو فصل بیمہ بھی نہیں دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.