the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
قاہرہ، 12 مئی (رائٹر) مصر میں پولیس نے خواتین کے جنسی تشدد کو روکنے میں ناکام رہنے اور ملک کا ماحول خراب ہونے کے واقعات پر حکومت پر تنقید پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے کی پاداش میں ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
انسانی حقوق گروپ نے کل یہاں بتایا کہ 2011 میں مصر میں ’اظہار رائے کی آزادی پر سخت کارروائی کرنے والے نئے قانون‘ کے



خلاف مظاہرہ میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان تحریک کی رکن عمل فتاحی کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس نے فوری طور پر اس بارے میں کوئی بیان دینے سے انکار کیا ہے لیکن ایک سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ محترمہ فتاحی کو سوشل میڈیا پر حکومت کی توہین کرنے والے جارحانہ ویڈیوز ڈالنے کی شکایت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.