the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 ایتھنز، 2 مئی (رائٹر) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں کل دیر رات زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ انتظامیہ کے مطابق زلزلہ سے کسی طرح کے سنگین نقصان یا جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ یونان کے اراضیات انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ایتھنز سے 29



کلو میٹر شمال مشرق میں 4.1 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کا مرکز زمین کی سطح سے 9.4 کلومیٹر کی گهرائی میں تھا۔ خوفزدہ لوگوں نے رائٹر کو بتایا کہ زلزلہ کے جھٹکے مشرق ایتھنز اور مضافاتی علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.