the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9مئی(ایجنسی) ملک میں طوفان کے خطروں کے درمیان بدھ کو قومی راجدھانی دہلی و این سی آر سمیت ہندوستان میں کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔جموں و کشمیر ، ہماچل اور پنجاب میں بھی یہ جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریختر پیمانے پر اس زلزلہ کی شدت 6.2 بتائی گئی ہے۔

زلزلہ کا مرکز کابل سے 182 کلومیٹر دور 112



کلو میٹر زیر زمیں بتایا جا رہا ہے ۔ زلزلہ کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں سےاور دفتروں سے باہر نکل آئے ۔


خیال رہے کہ ہندوستان کی کئی ریاستوں میں گزشتہ دو دنوں سے طوفان کو لے کر الرٹ جاری ہے۔ ساتھ ہی ساتھ آندھی -طوفان میں کئی گھروں کے تباہ ہونے اور نقصان پہنچنے کی خبریں ہیں ۔ا تراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اولے گرنے کی بھی خبر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.