the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ/21فروری(ایجنسی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے گنجان آباد قدیم حصے میں واقع ایک مصروف بازار میں آتش زدگی کے نتیجے میں اکاسی افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں بعض بُری طرح جھلس چکے ہیں اور ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

بنگلہ دیش کے فائر ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ، بریگیڈئیر جنرل علی احمد نے بتایا ہے کہ ڈھاکا کےعلاقے چوک بازار میں بدھ اور جمعرات کی



درمیانی شب ایک عمارت میں پہلے آگ لگی تھی اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے پھر کئی دوسری عمارتوں اور دکانوں تک بھی پھیل گئی ۔


چوک بازار میں چار صدی قبل مغلیہ دور کی عمارتیں ابھی تک موجود ہیں اور ان کی چھتیں بالکل متصل ہیں یا تھوڑے تھوڑے فاصلے پر واقع ہیں۔ ان کی نچلی منزلوں میں دکانیں یا گودام ہیں اور بالائی منازل میں لوگ اقامت گزین ہیں۔ بازار میں آگ پھیلنے کے بعد بہت سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کررہ گئے تھے اور انھیں وہاں سے باہر نکلنے کا موقع نہیں مل سکا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.