the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی) حکومت نے لوک سبھا میں کہا ہے کہ لوگوں کو ملک میں کورونا کے خلاف تیزی سے ویکسین لگائے جارہے ہیں اور ان کی ضرورت کے مدنظر ہندوستان میں بنائے جانے والے کووڈ- 19 ویکسین کی فراہمی دوسرے ممالک کو بھی کی جارہی ہے۔
لوک سبھا میں جمعہ کے روز ایک ضمنی سوال کے جواب میں ، وزیر صحت ہرش وردھن نے کہا کہ افغانستان ، منگولیا ، میانمار ، عمان ، جنوبی افریقہ ، متحدہ عرب امارات سمیت 22 ممالک کے کووڈ کے خلاف ہندوستان



میں تیار کی جانے والی ویکسین کے مطالبے آئے ہیں اور اسے فراہم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں مزید سات ویکسین تیار کی جارہی ہیں جن میں سے تین آخری مرحلے میں ہیں اور دو دوسرے مرحلے میں ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا یہ ویکسین سب کو دی جارہی ہے، تو انہوں نے کہا کہ ملک میں لوگوں کو تیزی سے ٹیکے لگائے جارہے ہیں اور جب کورونا واریئرس کی ٹیکہ کاری کا کام مکمل ہوجائے گا ، تب یہ ویکسین 50 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو دی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.