the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 جنوری (یواین آئی) دہلی کے سرکاری اسکولوں میں پارینٹ ٹیچرز میٹنگ ( پی ٹی ایم ) پر سیاست تیز ہو گئی ہے مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر ہرش وردھن نے میٹنگ کو منسوخ کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کو خط لکھنے پر وزیر اعلی اروند کجریوال نے کہا ہے کہ پي ٹي ایم وقت پر ہوگی اور والدین سے فیڈ بیک لینے وہ خود کل کسی ایک اسکول میں جائیں گے ڈاکٹر ہرش وردھن نے بدھ کو لیفٹیننٹ گورنر کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی کی وجہ سے



اتنے سرد موسم میں پی ٹی ایم سے بچوں کی صحت پر اثر پڑ سکتا ہے۔
انہوں نے موسم کو دیکھتے ہوئے خط میں پی ٹی ایم کو لے کر ضروری ہدایات جاری کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

مسٹر کجریوال نے ڈاکٹر ہرش وردھن کے پي ٹي ایم منسوخ کئے جانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کو لکھے گئے خط کے جواب میں جمعرات کو ٹوئٹ کیا’’یہ لوگ پي ٹي ایم کیوں کینسل کروانا چاہتے ہیں؟ پي ٹي ایم میں ماں باپ کو اپنے بچوں کی پیش رفت سے متعلق استاد کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.