the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
بیروت/18ڈسمبر(ایجنسی) لبنان میں 2 روز قبل مردہ حالت میں ملنے والی برطانوی خاتون سفارت کار کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

مقامی ویب سائٹ کے مطابق لبنان میں تعینات برطانوی خاتون سفارت کار 'rebecca-dykesربیکا ڈیکس' کی لاش 2 روز قبل دارالحکومت بیروت کے مضافاتی علاقے جل الدیب سے ملی تھی۔



پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے خاتون سفارت کار کی لاش کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی تھی جس کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ 'ربیکا ڈیکس' کو زیادتی کے بعد پھندا لگاکر قتل کیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ 'ربیکا ڈیکس' 2010 سے برطانوی وزارت خارجہ کی ملازم تھیں، انہیں ممکنہ طور پر گزشتہ جمعے کو اغوا کیا گیا اور پھر زیادتی کے بعد قتل کرکے ان کی لاش پھینک دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.