the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکته 8 مارچ (یو این آئی) 19 اگست 2023 کے بعد 8 مارچ 2024 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے متوسط طبقے کے صارفین کے لیے کھانا پکانے کی گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا اعلان کیا ہے۔



دونوں مرتبہ اس فیصلے کا اعلان انتخابات سے عین قبل کیا گیا ہے۔ گزشتہ مرتبہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کھانا پکانے والی گیس کی قیمتوں میں 200 روپے فی سلنڈر کی کمی کی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.