the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 16 فروری (یو این آئی) موسمیاتی سائنس اور آفات سے متعلق وار ننگ سیٹلائٹ 3 انسیٹ - دی ایس کے لانچ کی الٹی گنتی آج سے شروع ہو گی یہ سیٹلائٹ ہفتہ کی شہ شام آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا میں واقع ایس ایچ اے آر - رینج سے ہندوستانی خلائی تنظیم (اسرو) کے سب سے بھاری راکٹ جیو سنکر و



نس لانچ وہیکل ( جی ایس ایل وی ) کا استعمال کرتے ہوئے لانچ کیا جائے گا پہلے لانچ کا وقت ہفتہ کی شام 17.30 پر مقرر کیا گیا تھا جسے پانچ منٹ
بڑھا کر 17.35 کر دیا گیا ہے۔
اسرو نے ایکس پر اپنی جی ایس ایل وی۔ ایف 14/ انسیٹ - 3 ڈی ایس مشن ، پوسٹ میں کہا
اب لانچ کا وقت ہفتہ کو 17:35 بجے مقرر رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.