the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 25مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر زراعت سنگی ریڈی نرنجن ریڈی نے ریاستی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ریاست میں 2,596رعیتو ویدیکاوں (کسانوں کے پلیٹ فارمس)کی تعمیر کاکام مکمل کرلیاگیا



ہے۔
انہوں نے وقفہ سوالات کے موقع پر پوچھے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی بہبود اورترقی کے پیش نظر ریاستی حکومت نے 572.22 کروڑروپئے صرف کرتے ہوئے 2601رعیتوویدیکاوں کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.