the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8 مارچ (ذرائع) کانگریس نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پہلی فہرست میں 39 امیدواروں کے نام ہیں۔ راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ بھوپیش بگھیل اور ششی تھرور جیسے بڑے نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ کانگریس کی اس فہرست کا اعلان بی جے پی کے 195 امیدواروں کی پہلی فہرست کے جاری ہونے کے ایک ہفتہ سے



بھی کم وقت کے بعد کیا گیا ہے۔
اس فہرست سے واضح ہے کہ راہل گاندھی وایناڈ سے الیکشن لڑیں گے۔ حالانکہ یہ واضح نہیں ہے کہ وہ 2019 کی طرح امیٹھی سے بھی الیکشن لڑیں گے یا نہیں۔ ششی تھرور ترواننت پورم سے الیکشن لڑیں گے۔ وہ اس سیٹ سے مسلسل تین بار رکن رہے ہیں۔ وہیں پارٹی نے چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کو راج ناندگاؤں سے میدان میں اتارا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.