the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17فروری(ایجنسی) دہلی کانگریس کے سابق صدر اروندر سنگھ لولی ایک مرتبہ پھر کانگریس سے وابستہ ہوگئے ہیں ۔ لولی نے ہاتھ سے الگ ہوکر بی جے پی کا دامن تھام لیا تھا ، مگر اب انہوں نے پھر سے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ دہلی ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر اجے ماکن اور پی سی چاکو نے اروندر سنگھ لولی کا کانگریس میں دوبارہ خیر مقدم کیا ۔


18px; text-align: start;">
اپنی گھر واپسی کے موقع پر لولی نے کہا کہ بی جے پی نظریاتی طور پر میرے لئے فٹ نہیں تھی ، مجھے اپنی پیرنٹ پارٹی کانگریس میں واپس لوٹنے کی کافی خوشی ہے ۔ بی جے پی سے وابستہ ہونے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں لولی نے کہا کہ میرے لئے ( کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں جانا ) خوشی کا فیصلہ نہیں تھا، وہ تکلیف میں لیا گیا ایک فیصلہ تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.