the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم جنوری (یو این آئی ) دارالحکومت دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی متعدد ریاستوں میں سردی کی لہر برقرار ہے اور کم ازکم درجہ حرارت میں بھی کمی آئی ہے قومی راجدھانی دہلی میں نئے سال کی صبح کڑاکے کی ٹھند اورکہرے کے سبب آس پاس کچھ بھی صاف نظر نہیں آ رہا تھا محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آج کم سے کم درجہ حرارت چار ڈگری سیلسیس رہا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ ایک روز قبل یعنی جمعرات کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 3.3 ڈگری سیلسیس پر پہنچ گیا تھا جو



اس موسم کا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے پہلے ہفتے میں مشرقی راجستھان، دہلی، مغربی اتر پردیش میں ہلکی بارش ہوگی۔ دہلی میں بھی 3 سے 5 جنوری تک بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا دہلی میں اس بار ماہ دسمبر میں کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ 15 سالوں میں دوسری مرتبہ سب سے کم رہا ہے۔ جمعرات کو جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال دسمبر میں اوسطا کم سے کم درجہ حرارت 7.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ گذشتہ سال اوسطا کم سے کم درجہ حرارت 7.6 ڈگری سیلسیس رہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.