the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

واشنگٹن،14اکتوبر(رائٹر)امریکہ میں دہشت گردی کے معاملہ میں سعودی عرب کے ایک شہری کو 13سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے بتایا کہ احمد محمد احمد حجدرابی کو فروری



2014میں یمن کے ساحل کے نزدیک فرانسیسی تیل ٹینکر پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ کا قصوروار قرار دیئے جانے کے بعد قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
وہ فی الحال،امریکہ کی کیوبا میں واقعہ گوانتامو جیل میں بند ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.