the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رانچی 29 دسمبر ( یواین آئی) جھارکھنڈ مکتی مورچہ(جے ایم ایم ) زیرقیادت مہاگٹھ بندھن کی قیادت کرنے والے ہیمنت سورین نے آج جھارکھنڈ کے گیارہویں وزیراعلیٰ کے عہدے اور رازداری کاحلف لیاہے۔

گورنر دروپدی



مرمو نے یہاں تاریخی مورہا بادی میدان میں منعقدہ عظیم الشان تقریب میں جے ایم ایم کے کارگذار صدر مسٹر سورین کو وزیراعلیٰ کے عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔

44سالہ مسٹر سورین دوسری بار ریاست کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.