the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 فروری (ذرائع) شہریت ترمیمی قانون مارچ کے پہلے ہفتے سے نافذ ہو سکتا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سی اے اے قوانین کو اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں لاگو کیا جا سکتا ہے۔ این ڈی ٹی وی ذرائع کے مطابق سی اے اے کے قوانین



مارچ کے پہلے ہفتے یا اس کے بعد کسی بھی دن لاگو ہوں گے، ان قوانین کے نفاذ کے ساتھ ہی سی اے اے قانون نافذ ہو جائے گا۔
حکومت کے اعلیٰ ذرائع نے این ڈی ٹی وی کو بتایا ہے کہ سی اے اے کو لاگو کرنے کے لیے ایک مناسب پورٹل تیار کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.