the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنگھڑ نے بدھ کی تعلیمات کو موجودہ دور میں متعلقہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی، تنازعات ، دہشت گردی اور غربت جیسے عصری چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے بدھ کے
نظریات کی ضرورت ہے۔
بدھ کو یہاں ایشین بدھسٹ پیس کا نفرنس (اے بی سی پی) کی 12 ویں جنرل اسمبلی کا افتتاح کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ بدھ کی تعلیمات ماضی کے آثار نہیں ہیں بلکہ مستقبل



کے لیے رہنما اصول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گو تم بدھ کا امن، ہم آہنگی اور بقائے باہمی کا پیغام نفرت اور دہشت کی طاقتوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اخلاقی بے یقینی کے دور میں بدھ کی تعلیمات سب کے لیے استحکام ، سادگی، تحمل اور احترام کا راستہ پیش کرتی ہیں۔ اس کی چار عظیم سچائیاں اور ایٹ فولڈ پتھ اندرونی امن ، ہمدردی اور عدم تشدد کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ موجودہ تنازعات کا سامنا کرنے والے افراد اور قوموں کے لیے تبدیلی کے رہنما اصول ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.