the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اقوام متحدہ، 19 ستمبر (رائٹر) برطانیہ، امریکہ اور دیگر ممالک نے کہا ہے کہ وہ شام کی تعمیر نو کے لیے اس وقت تک حمایت نہیں کریں گے جب تک کہ شام کے صدر بشار الاسد سیاسی تبدیلی کے عمل سے دور نہیں ہو جاتے۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے کل کہا، "ہمارا ماننا ہے کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ سیاسی عمل ہے اور اب ایران، روس اور



اسد حکومت کو واضح کرنا ہے کہ ایک جیسی سوچ والے ہمارے جیسے ممالک کا گروپ شام کی تعمیر نو کے لیے اس وقت تک حمایت نہیں کرے گا، جب تک کہ مسٹر اسد سیاسی تبدیلی کے عمل سے دور نہیں ہو جاتے۔
" مسٹر جانسن نے یہ باتیں مسٹر اسد کی مخالفت کر رہے فرانس، سعودی عرب، ترکی اور امریکہ سمیت تقریبا 14 ممالک کے ایک اجلاس کے بعد کہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.