the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تاباتنگا، 9 نومبر (رائٹر) امریکی فوجی اس ہفتہ شمالی برازیل میں واقع آمیزون کے جنگلوں میں اب تک کے سب سے بڑے بین الاقوامی فوجی مشق میں حصہ لیں گے۔

برازیل فوج کے حکام نے کہا ہے کہ برازیل، کولمبیا اور پیرو کی فوج ہفتے بھر چلنے



والے مشق کے لئے تین ممالک کی سرحدوں پر ایک عارضی فوجی اڈہ تیار کرے گی۔

امریکی سفارت خانے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے 19 ا جوان اور مونٹانا ایئر نیشنل گارڈ کے 31 رکن سمیت تقریبا 50 فوجی اس فوجی مشق میں موجود رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.