the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے سیوریج سسٹم کو جام کرکے دہلی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر درگیش پاٹھک نے پیر کو سیور کا ایک



ویڈیو اور کچھ تصاویر دکھاتے ہوئے کہا کہ دہلی کے زیادہ تر لوگ سیور اوور فلو کی پریشانی سے دوچار ہیں، جس کی وجہ سے ان کی زندگی مشکل ہو گئی ہے  یہ مسئلہ دہلی کے کئی مقامات پر دیکھا جا رہا ہے دہلی جل بورڈ کے لوگ وہاں جا کر صفائی کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.