the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد13جولائی(یواین آئی)تلنگانہ بی جے پی کے صدر و رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی پدیاترا کے سلسلہ میں پارٹی کے لیڈروں کا اہم اجلاس پارٹی ہیڈکوارٹرس پر منعقد کیاگیاجس میں اس مجوزہ پدیاترا کے اہم امور پر



تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس اجلاس میں جی وویک،وجئے شانتی،ڈی کے ارونا،سوامی گوڑاور دیگر نے شرکت کی۔
اس اجلاس میں پدیاتر کو کامیاب بنانے کے لئے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے سلسلہ میں تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.