the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ/11اکتوبر(ایجنسی) بہار کے تعلیمی محکمہ برائے امتحان میں پوچھے گئے ایک سوال سے تنازعہ ہوگیا. دراصل بورڈ نے ساتویں کلاس کے طالب علموں سے سوال پوچھا کہ چین ، نیپال، ناگالینڈ، کشمیر اور ہندوستان کے لوگوں کو کیا کہتے ہیں؟ یعنی کہ، چین کے لوگوں کو اگر چینی کہا جاتا ہے تو، کشمیر کے لوگوں



کو کیا کہا جائے گا؟ یہ واضح ہے کہ اس میں کشمیر کوایک ملک کے طور پر بتایا گیا.

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسی پانچ اکتوبر کو طلباء سے یہ پوچھا گیا تھا. 
تاہم حکام کا کہنا ہے کہ یہ پرنٹنگ کی غلطی ہے. لیکن ایک ہی وقت میں یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ایک بڑی غلطی ہے اور یہ نہیں ہونا چاہئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.